شائع 27 جولائ 2017 06:50am

مشہور اداکاروں کے اعزاز میں بنائے گئے مومی مجسمے

اس دنیا میں ہر شخص کا کسی کو اس کی خدمات کے پیشِ نظر خراجِ تحسین پیش کرنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو مشہور اداکاروں کے اعزاز میں بنائے گئے ایسے مومی مجسمے دکھانے جا رہے ہیں جو ان کے اعزاز میں بنائے گئے۔ان مومی مجسموں کو اتنی مہارت اور محنت سے بنایا گیا کہ لگتا ہی نہیں یہ ایک مجسمہ ہے بلکہ حقیقی معلوم ہوتا ہے۔

تو آئیے دیکھتے ہیں مشہور اداکاروں کے اعزاز میں بنائے گئے ان مومی مجسموں کو۔۔

کترینہ کیف

شاہ رخ خان

سلمان خان

ایشوریا رائے بچن

جسٹن بیبر

ہریتک روشن

امیتابھ بچن

سلینا گومز

کرینہ کپور خان

مادھوری ڈکشت

Read Comments