Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سوات شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 جبکہ گہرائی دس کلومیٹر تھی ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات شہر اور گرد نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی جس کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا،زلزلے کے باعث لوگ میں ایک بار خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔