کیا آپ ادیتا گوسوامی کو جانتے ہیں؟ جی ہاں یہ وہی ہیں جنہوں نے فلم زہر میں اداکاری کے جوہر دِکھا کر فلم بینوں کو حیرات میں ڈال دیا تھا۔
اب اداکارہ اسکرین پر نظر نہیں آتی کیوں کہ انہوں نے بولی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر موہت سُوری سے شادی کر لی ہے۔
بولی وڈ کی معروف اداکارہ حال میں کیسی دِکھتی ہیں تصاویر ملاحظہ ہوں
بشکریہ مزال