شائع 31 جولائ 2017 06:22am

شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

 

 

 

یوں تو ہر شخص کسی نہ کسی سے ایک حد تک ملتا ہے اور ہم اکثر ایسے لوگوں کو دیکھتے ہیں جن کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ  ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھتے ہیں۔

آج ہم آپ کو جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان حیدر کی چند تصاویر دیکھائیں گے جو خود کو بالی وڈ  کنگ خان کی کابن کاپی سمجھتے ہیں اور ان کی تصاویر لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

حالیہ شاہ رخ خان کی فلم رئیس میں ان کے انداز کو اپنانے والے حیدر  کیا واقعی شاہ رخ خان کے ہم شکل ہیں؟

کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے؟ یہ تصاویر دیکھئے اور فیصلہ کیجئے

بشکریہ: اسٹوری پک

Read Comments