شائع 31 جولائ 2017 11:21am

گلوکار اور موسیقارمحمد رفیع کی آج 37 ویں برسی منائی جارہی ہے

بھارتی موسیقار اور گلوکار محمد رفیع کے چاہنے والے آج انکی سینتیسویں برسی منارہے ہیں۔

محمد رفیع نے اپنے چالیس سالہ کیریئر میں بے شمار مشہور گانے گائے اور کمپوز کیے۔

ان کے گائے ہوئے اور کمپوز کئے ہوئے گانے آج بھی بے حد مقبول ہیں۔ان میں گلابی آنکھیں، بابُل کی دعائیں لیتی جا اور کیا ہوا تیرا وعدہ شامل ہیں۔

Read Comments