شائع 31 جولائ 2017 06:22pm

شمیتا شیٹی کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ رہ جائیں گے حیران

مشہور زمانہ فلم محبتیں کس نے نہیں دیکھی ہوگی۔ شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی شاندار اداکاری کایہ شاہ کار بولی وڈ میں ایک اپنا مقام رکھتا ہے۔

امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے کے علاوہ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کافی نئے چہروں کو متعارف کرایا گیا تھا۔ جس میں پریتی جھانگیانی، کِم شرما اور شمیتا شیٹی شامل تھیں۔

کافی عرصے سے فلم کے پردے سے غائب رہنے کے بعد شمیتا شیٹی اب کیسی دِکھتی ہیں یہ جاننے کیلئے ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

بشکریہ مزال

Read Comments