Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مردان:باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن میں ایس ایچ او سر ڈھیری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ نادرا نے حملہ آوروں کی فنگر پرنٹس رپورٹ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کو بھجوا دی۔باچا خانیونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ ایس ایچ او سرڈھیری عرفان خان کی مدعیت کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپار ٹمنٹ مردان ریجن میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی مختلف دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں درج کیا گیا ہے کہ دہشت گرد صبح ساڑھے آٹھ بجے یونیورسٹی میں داخل ہوئے، نو بجے پولیس اور دہشت گردون کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔نادرا نے باچا خان یونیورسٹی چار سدہ میں دہشتگرد حملے میں ملوث حملہ ایوروں کے فنگر پرنٹس کی رپورٹ تیار کر لی۔ دو دہشتگردو ں کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں۔ رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بھجوا دی گئی ہے۔
مردان:باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن میں ایس ایچ او سر ڈھیری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ نادرا نے حملہ آوروں کی فنگر پرنٹس رپورٹ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کو بھجوا دی۔
باچا خانیونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ ایس ایچ او سرڈھیری عرفان خان کی مدعیت کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپار ٹمنٹ مردان ریجن میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی مختلف دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مقدمے میں درج کیا گیا ہے کہ دہشت گرد صبح ساڑھے آٹھ بجے یونیورسٹی میں داخل ہوئے، نو بجے پولیس اور دہشت گردون کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔
نادرا نے باچا خان یونیورسٹی چار سدہ میں دہشتگرد حملے میں ملوث حملہ ایوروں کے فنگر پرنٹس کی رپورٹ تیار کر لی۔ دو دہشتگردو ں کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں۔ رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بھجوا دی گئی ہے۔