بالی ووڈ کی نئی فلم "اے جنٹلمین" کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی ہیروئن جیکولین فرنانڈیز اور ہیرو سدھارتھ ملہوترا ہیں۔
فلم کی ہدایات راج ندی مورو اور کرشنا ڈی کے نے دی ہیں۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا کو دو کرداروں میں دکھایا گیا ہے۔
ایک رشی اور دوسرا گورو کا ہے۔فلم رواں ماہ پچیس اگست کو ریلیز کی جائے گی۔