شائع 06 اگست 2017 02:28pm

مالیا اوباما کے انوکھے رقص کی ویڈیو وائرل

شکاگو: سابق امریکی صدر براک اوباما کی بیٹی مالیا اوباما کے انوکھے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سابق امریکی صدر براک اوباما کی بیٹی مالیا  اوباما موسیقی کی دھن پر ہوئیں ایسی مگن کہ سب بھول گئیں۔

 شکاگو میں ہونے والے میوزک فیسٹیول میں اسٹیج کے پیچھے زمین پر لوٹ پوٹ ہوکر خوب ڈانس کیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Read Comments