شائع 06 اگست 2017 03:58pm

انجلینا جولی بھی ہدایت کاری کے میدان میں

نیویارک : انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی ووڈ بائیوگرافیکل  فلم 'فرسٹ ڈے  کلڈ مائی فادر' کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 فلم کی کہانی پانچ سالہ بچی کے سچے واقعے پر مبنی ہے، جس میں انیس سو پچھتر میں  کھیمر روج نے کمبوڈیا کا اقتدار سنبھالا اور قتل عال شروع کردیا، فلم پندرہ ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Read Comments