Aaj Logo

شائع 11 دسمبر 2015 08:16am

پشاور اور صوابی میں سرچ آپریشن ،42 افراد گرفتار

پشاور اور صوابی میں سرچ آپریشن کے دوران چالیس سے زائد مشتبہ افراد کر گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا،پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ صوابی کے علاقے گدون میں بھی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Read Comments