گجرات : نواز شریف نے گجرات میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں لوگوں کے منتخب وزیراعظم کو ذلیل کرکے نکال دینا کہاں کا انصاف ہے؟، میں اس ظلم کو برداشت کرنے سے انکار کرتا ہوں۔
میاں نواز شریف پاناما کیس میں فیصلے کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے گجرات پہنچ گئے ہیں جہاں پر انہوں نے عوام سے خطاب کیا ہے۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کو ذلیل کرکے نکال دینا کہاں کا انصاف ہے؟
نواز شریف اپنے خطاب میں مزید کہا کہ میں اس ظلم کو برداشت کرنے سے انکار کرتا ہوں۔