شائع 15 اگست 2017 05:41pm

سشمیتا سین کی حیران کردینے والی تصاویر

بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین محض انڈسٹری کی ماضی کی صفِ اول کی اداکارہ ہی نہیں بلکہ فیشن کی دنیا کا نامور نام بھی ہیں۔ انہوں نے 19برس کی عمر میں مس یونیورس کا خطاب حاصل کیا۔

عالمی خطاب جیتنے کے بعد انہوں نے فلموں میں قدم رکھ دیا۔ 1996میں فلم دستک سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد بیوی نمبر 1، صرف تم اور میں ہوں نا جیسی مشہور فلموں میں کام کیا۔

مشہور ادکارہ کافی عرصے سے فلمی پردے سے دور ہیں۔ حال میں وہ کیسی نظر آتی ہیں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔

بشکریہ انڈین ایکسپریس

Read Comments