Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں سے چھ ملزمان گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ کلفٹن پولیس نے ڈکیتوں کے سرغنہ کو گرفتارکرلیاموبائل فون لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عثمان آباد،رنچھوڑلائن،رامسوامی میں کاروائیاں کیں،اورسیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ ادھر کلفٹن پولیس نے ڈکیتوں کے سرغنہ کو گرفتار کرکے سولہ موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا، کلفٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔دوسری جانب شیرشاہ پنکھا ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ کورنگی کے صنعتی علاقے چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کراچی :کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں سے چھ ملزمان گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ کلفٹن پولیس نے ڈکیتوں کے سرغنہ کو گرفتارکرلیاموبائل فون لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان برآمد۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عثمان آباد،رنچھوڑلائن،رامسوامی میں کاروائیاں کیں،اورسیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔
ادھر کلفٹن پولیس نے ڈکیتوں کے سرغنہ کو گرفتار کرکے سولہ موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا، کلفٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
دوسری جانب شیرشاہ پنکھا ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ کورنگی کے صنعتی علاقے چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔