اپ ڈیٹ 19 اگست 2017 08:55am

کیا آپ جانتے ہیں یہ اداکار ایک قسط کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی طرح بھارتی ڈرامہ انڈسٹری بھی خاصی شہرت رکھتی ہے۔ جس میں روایتی ساس بہو اور دیگر کہانیاں زیر بحث لاکر عوام کی توجہ حاصل کی جاتی ہے۔ لیکن عوام صرف کہانی میں دلچسپی لے کر ہی ان ڈراموں کو نہیں دیکھتی بلکہ جو اداکار اس میں اداکاری کررہے ہوتے ہیں ان کی وجہ سے بھی اس ڈرامے کی شہرت پر اثر پڑتا ہے۔

اسی بات کے پیش نظر جب اداکار کے نام سے ڈرامے کی شہرت پر اثر پڑتا ہے تو وہ آمدنی بھی ویسی ہی وصول کرتے ہیں۔آج ہم آپ کو بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں کی فی قسط آمدنی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ امید ہے آپ ان کی فی قسط آمدنی جان کر حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے۔

(کامیڈین کپل شرما (60 سے 80 لاکھ روپے فی قسط

(جینیفر ونگیٹ (1 لاکھ روپے فی قسط

(دیویانکا تریپاٹھی (80 ہزار سے 1 لاکھ روپے فی قسط

(کَرن پٹیل (1 لاکھ سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے فی قسط

(سنیل گروور (10 لاکھ سے 12 لاکھ روپے فی قسط

(حنا خان (1 لاکھ سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے فی قسط

(شیوا جی ستم (1 لاکھ روپے فی قسط

(رام کپور (1 لاکھ 25 ہزار روپے فی قسط

(منیش پال (جھلک دکھلا جا شو ہوسٹ کرنے کے لئے 1 کروڑ 50 لاکھ کی آفر

(ساکشی تنور (80 ہزار روپے فی قسط

نوٹ: یہ آمدنی بھارتی کرنسی میں لکھی گئی ہے جو پاکستانی کرنسی سے تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔

Thanks to wittyfeed

Read Comments