ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار ریسلر ٹرپل ایچ نے ایک ٹی وی شو میں انٹری دیتے ہی میزبان کو داؤ لگاکر میز توڑ دی۔
ٹرپل ایچ اور ان کی اہلیہ اسٹیفنی مک مہن امریکی چینل کے ایک شو 'دی ٹونائٹ شو' ود جمی فیلن میں بطور مہمان بلائے گئے تھے جہاں انہیں ریسلنگ کے ایونٹ سمر سلم کی تشہیر کرنی تھی۔
ٹپل ایچ کی میزبان کو لگائے گئے داؤ کی ویڈیو ملاحظہ ہو
The Tonight Show Starring Jimmy Fallonبشکریہ