شائع 21 اگست 2017 10:06am

میک اپ کے بناء بھی خوبصورت نظر آنے والی اداکارائیں

میک اپ ایک ایسی چیز ہے جو خوبصورتی، گلیمر اور چمک دھمک کا نام سن کر ہی یاد آجاتی ہے۔ اور اگر بات کی جائے بولی وڈ اداکاراؤں کی تو ان کو کیمرے پر خود کو ایک مختلف انداز میں پیش کرنا پڑتا ہے اور ہمیشہ ہی بالکل پرفیکٹ نظر آنا ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں بولی وڈ کی کچھ حسینائیں ایسی بھی ہیں جن کو خوبصورت لگنے کے لئے میک اپ کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

آج ہم آپ کو انہی اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں اپنی خوبصورتی کا ثبوت دینے کے لئے کسی بھی طرح کے میک اپ کی ضرورت نہیں ہے۔

عالیہ بھٹ

کرینہ کپور خان

کترینہ کیف

شردھا کپور

آدیتی راؤ حیدری

ودیا بالن

ایشوریا رائے بچن

انوشکا شرما

زرین خان

کرشمہ کپور

سنی لیون

Read Comments