Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاورمیں فائرنگ کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے،ایلیٹ فورس کے اہلکاروں احسان اور شاہ یب کو تھانہ یکہ توت کی حدود میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔تاہم دونوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے، دونوں اہلکاروں کا تعلق مردان سے تھا،فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
پشاورمیں فائرنگ کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے،ایلیٹ فورس کے اہلکاروں احسان اور شاہ یب کو تھانہ یکہ توت کی حدود میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔
تاہم دونوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے، دونوں اہلکاروں کا تعلق مردان سے تھا،فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔