اپ ڈیٹ 26 جولائ 2016 07:00am

کس نے سوچا تھا یہ بچے دلوں پرراج کریں گے

بھارتی فلم انڈسٹری چھوٹی نہیں ہے بلکہ ہالی وڈ کے بعد بولی وڈ کی فلمیں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جاتی ہیں اور اسی لئے وہاں کے اداکار پوری دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں،ان کے مداح نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں جو ان سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان کے بارے میں سب کچھ جاننا چاہتے ہیں۔

آج ہم ان تمام مداحوں کی خواہشوں کو مد نظر رکھتے ہوئے لائیں ہیں بھارت کے مشہور اداکاروں کے بچپن کی چند دلچسپ جھلکیاں آپ دیکھئے اور انجوائے کیجئے۔۔

شاہد کپور

کرینہ کپور

عامر خان

پریانکاچوپڑا

عائشہ ٹاکیہ

کترینہ کیف

عالیہ بھٹ

دیپیکا پڈوکون

ارمیلا

شلپا شیٹی

ریتیک روشن

آویکا گور

تنوی

شویتا پرساد

کنشوک ودیا

 پرزن

Read Comments