اگر 'گیم آف تھرونز" کے مرکزی کردار پاکستانی سلیبریٹیز نبھاتے تو؟؟
گیم آف تھرونز پوری دنیا میں شہرت کے تمام ریکارڈز کو توڑ رہا ہے۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ بھارت کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف سے لے کر امریکا کے سابق صدر باراک اوبامہ تک اس کے بارے میں اپنے کمنٹس دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ لیکن آج ہم آپ کو یہ دکھانے جارہے ہیں کہ اگر گیم آف تھرونز کے مرکزی کردار پاکستان کے سلیبریٹیز نبھاتے تو کیسے نظر آتے۔ دیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔۔ سیمویل ٹارلی کی جگہ احمد علی بٹ جان اسنو کی جگہ احسن خان لارڈ ورائس کی جگہ علی عظمت سانسہ اسٹارک کی جگہ عائشہ خان روب اسٹارک کی جگہ حمزہ علی عباسی نیڈ اسٹارک کی جگہ لیجنڈ جاوید شیخ