سابق آڈیٹرجنرل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

شائع 22 جنوری 2016 10:16am

اسلام آباد:سابق آڈیٹرجنرل بلند اختر رانا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے،ایف آئی اے نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا۔

ایف آئی اے نے سینیئر سول جج اسلام آباد کی عدالت سے بلند اختر رانا کے وارنٹ گرفتاری حاصل کئے۔ ایف آئی اے نے درخواست دی کہ سابق آڈیٹر جنرل نے پانچ پاکستانی پاسپورٹ حاصل کئے۔ لیکن اپنی کینیڈا کی شہریت کو خفیہ رکیا۔ ایف آئی اے کرائم سرکل نے سابق آڈیٹر جنرل کے خلاف مقدمہ درج کیا ت۔

Read Comments