یہ سپر اسٹارز بولی وڈ میں انٹری سے قبل کیسے نظر آتے تھے؟

شائع 28 اگست 2017 10:59am

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کوئی بھی سپر اسٹار پیدائشی سپر اسٹار نہیں ہوتا بلکہ وہ اپنی محنت، لگن اور خوش قسمتی کی بدولت ہی اس مقام پر پہنچتا ہے۔ اسی طرح بولی وڈ کے سپر اسٹار بھی کوپیدائشی ہی مشہور نہیں تھے بلکہ وہ بھی ایک عام سے انسان تھے آج ہم آپ کو ان اسٹارز کی اس وقت کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جب انہیں کوئی بھی نہیں جانتا تھا۔

عالیہ بھٹ

ڈیزی شاہ

جان ابراہم

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور

پرینیتی چوپڑا

رنویر سنگھ

Read Comments