دہشتگردی سے متعلق الرٹس ،سنجیدہ اقدامات پر زور

شائع 22 جنوری 2016 02:31pm

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کو دہشتگردی سے متعلق الرٹس پر سنجید ہ اقدامات کرنے چاہیئے ۔

آج نیو زکے مطابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں وفاقی اورصوبائی حکومت کودہشتگرد حملوں کے الرٹ کوسنجیدگی سے لینا چاہئے۔ سینیٹرمشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے دہشتگردی کے خطرے سے آگاہ کرنے کے باوجود پیشگی اقدامات نہیں کئے۔

Read Comments