اپ ڈیٹ 23 جنوری 2016 06:42am

دی ایمپائیر اسٹرائیک بیگ میں استعمال شدہ گن کی نیلامی

امریکا میں اسٹار وار سیریز کی دوسری فلم دی ایمپائیر اسٹرائیک بیگ میں استعمال ہونے والی گن نمائش اور نیلامی کیلئے پیش کردی گئی،جس کی قیمت دو لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔

اسٹار وارز سیریز میں استعمال ہونے والی گن نمائش اور نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی۔ڈی ایل فورٹی فور بلاسٹر گن اسٹار وارز سیریز کی دوسری فلم دا ایمپائر اسٹیٹ بیک میں استعمال کی گئی تھی۔نیلامی کی تقریب اٹھائیس جنوری کو منعقد کی جائے گی جبکہ ڈی فورٹی فور بلاسٹر کی ابتدائی بولی دو لاکھ امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔

Read Comments