کیا آپ جانتے ہیں شرٹ پر جیب ہمیشہ الٹے ہاتھ پر ہی کیوں ہوتی ہے؟
انسان سب سے زیادہ خود کو شرٹ میں ہی پرسکون محسوس کرتا ہے اس لباس نے انسان کی زندگی میں خاصی اہمیت اختیار کرلی ہے کیونکہ کوئی بھی موقع ہو شرٹ کو اپنا لباس بنانا مناسب ہی لگتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو شرٹ سے متعلق وہ بات بتانے جارہے ہیں جس کے بارے میں شاید آپ نے پہلے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔ آپ شرٹ تو پہنتے ہی ہونگے اور یہ بات بھی نوٹ کی ہوگی کہ اس پر جو جیب نصب ہوتی ہے وہ ہمیشہ الٹے ہاتھ پر ہی ہوتی ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے اس کی کوئی وجہ بھی تو ہوگی؟
Read Comments