مختلف اشتہارات اور فلموں میں کام کرنے والے یہ بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟
وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلی آجاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مختلف اشتہارات اور فلموں میں کام کرنے والے یہ بچے اب کیسے نظر آتے ہیں۔ وقت نے ان بچوں کو اتنا بدل دیا ہے کہ اب انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے۔ عائشہ ٹاکیہ اور شاہد کپور عائشہ ٹاکیہ اور شاہد کپور نے بچپن میں ایک اشتہار میں کام کیا جس میں آپ لوگوں کو شک بھی نہیں ہوا ہوگا کہ یہ وہی بچے ہیں جو اب بولی وڈ انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ انکیتا جھویری ایک مشہور اشتہار میں کام کرنے والی یہ چھوٹی معصوم سی بچی اب ایسی نظر آتی ہے۔ کولگیٹ گرل کولگیٹ کے اشتہار میں یہ چھوٹی کیوٹ بچی بھی اب مکمل بدل چکی ہے اس کا نام شاہندہ بیگ ہے اور اب یہ ایسی نظر آتی ہے۔ اتھیٹ نائک