Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی :ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی ہدایت پر جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق کیس کے ملزمان کی سیکیورٹی کے پیش نظر سماعت اڈیالہ جیل میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیس کی پہلے سماعت اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوتی تھی۔
راولپنڈی :ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی ہدایت پر جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق کیس کے ملزمان کی سیکیورٹی کے پیش نظر سماعت اڈیالہ جیل میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیس کی پہلے سماعت اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوتی تھی۔