شائع 01 ستمبر 2017 10:07am

اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والی مشہور شخصیات

حج کا فریضہ انجام دینا نصیب والے افراد کے نصیب میں ہی آتا ہے۔ حج اسلام کی بنیادی عبادات میں سے ایک اور انتہائی افضل عبادت ہے۔ آج ہم آپ کو پاکستان کی ان مشہور شخصیات کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو اس سال حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔

دعا ملک اور سہیل حیدر

بھارت کے مشہور اداکار عامر علی ملک

مشہور صحافی اور اینکر وسیم بادامی

نادیہ حسین اور ان کے شوہر

مشہور سیاستدان رانا ثناء اللہ

Thanks to ARY

Read Comments