مشہور اداکارہ کرینہ کپور بولی وڈ کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ خوبرو اداکارہ محض اپنی خوبصورتی نہیں بلکہ فنکارانہ صلاحیتوں کے سبب انڈسٹری میں جانی جاتی ہیں۔
آپ کرینہ کپور کی آئے دن نِت نئی تصاویر تو دیکھتے ہی رہتے ہوں گے لیکن آج ہم دِکھاتے ہیں آپ کو کرینہ کی بچپن کی ایک ایسی تصویر جسے دیکھ کر آپ رہ جائیں حیران۔
Filmfare :بشکریہ فیس بک پیجFilmfare :بشکریہ فیس بک پیج
Filmfare :بشکریہ فیس بک پیج