کیا آپ کو یاد ہے جب 1989 میں فلم چاندنی ریلیز ہوئی تھی تب سری دیوی نے سفید جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا جو ان کی میٹھی میٹھی مسکراہٹ کے ساتھ دلوں پر بجلیاں گرا رہا تھا۔
خیر اگر نہیں بھی یاد ہے تو سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ان حالیہ تصاویر کو دیکھ لیجیئے۔ ان تصویر میں جھانوی کپور بالکل اپنی ماں کی طرھ نظر آرہی ہیں ان کی یہ تصویر ایک ڈانس اسٹوڈیو کے باہر بیندرا میں لی گئیں۔
آپ بھی یہ تصاویر دیکھیئے۔۔