Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:شدید دھند کے باعث راولپنڈی میں کہوٹہ روڈ پردومسافرویگن ٹکراکرحادثے کا شکارہوگئیں،پندرہ افراد زخمی ہو ئے جنہیں سول ہسپتال میں پہنچا دیا گیاہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے کہوٹہ روڈ پردومسافرگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،حادثے میں پندرہ افراد زخمی ہوئے جنہیں امدادی ٹیموں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال راولپنڈی پہنچا دیا ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق معمولی زخمیوں کو مرہم پٹی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے،چھ مسافرزیرعلاج ہیں جن کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔
راولپنڈی:شدید دھند کے باعث راولپنڈی میں کہوٹہ روڈ پردومسافرویگن ٹکراکرحادثے کا شکارہوگئیں،پندرہ افراد زخمی ہو ئے جنہیں سول ہسپتال میں پہنچا دیا گیاہے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے کہوٹہ روڈ پردومسافرگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،حادثے میں پندرہ افراد زخمی ہوئے جنہیں امدادی ٹیموں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال راولپنڈی پہنچا دیا ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق معمولی زخمیوں کو مرہم پٹی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے،چھ مسافرزیرعلاج ہیں جن کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔