مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ سڑک 2 کیلئے سرگرم
گزشتہ چند ہفتوں سے خبریں ہیں کہ 1991کی ہٹ فلم سڑک دوبارہ بڑی اسکرین کی زینت بننے والی ہے۔
اور اب ایسا لگ رہا ہے کہ مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ نے فلم کے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام شروع کردیا ہے۔
اداکارہ- فلمساز پوجا بھٹ نے اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جب وہ سڑک 2 کے اسکرپٹ کے متعلق گفتگو کر رہے تھے۔
A post shared by Pooja B (@poojab1972) on
ان خبروں نے زور تب پکڑا جب سنجے دت کو پوجا بھٹ کے ساتھ مہیش بھٹ کے دفتر میں دیکھا گیاتھا۔
بشکریہ زی نیوز
Read Comments