Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:مالا کنڈ، سوات، اپر دیر، چترال میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مالا کنڈ، سوات،اپر دیر،چترال اورگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ اسی کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں آیا اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم کسی کا قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشاور:مالا کنڈ، سوات، اپر دیر، چترال میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مالا کنڈ، سوات،اپر دیر،چترال اورگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ اسی کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں آیا اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم کسی کا قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔