شائع 11 ستمبر 2017 06:16am

تاریخ کے 20 انتہائی منفرد اور انوکھے جوڑے

کہتے ہیں جوڑے تو آسمانوں پر بنتے ہیں اور ملاپ زمین پر ہوتا ہے ایسا ہی ہوا ان نایاب اور منفرد کپلز کے ساتھ جن کے بارے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ ان جوڑوں نے دنیا کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نہ عمر کو دیکھا نہ موٹاپے کو دیکھا بس اپنے پیار کی چاہ تھی اور اس کو حاصل کرلیا۔

آپ بھی دیکھیں ان نایاب اور منفرد جوڑوں کو یقیناً آپ انہیں دیکھ کر حیران ہو جائیں گے۔

Read Comments