Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد :اسلام آباد میں پولیس اوررینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، آٹھ مشکوک افراد کو گرفتارکرکے پینتیس کلو بارودی مواد، ایک ہزارمیٹر تار اورسینکڑوں گولیاں برآمد کرلی گئیں۔اسلام آباد کے نواحی علاقے بہارہ کہو میں رینجرز،،اورپولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،آپریشن کے دوران آٹھ مشکوک افراد کوگرفتار اور دوپستول برآمد کئے گئے،پولیس نے متعدد افراد سے پینتیس کلو بارودی مواد، ایک ہزارمیٹر تار اورسینکڑوں گولیاں بھی برآمد کیں۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ بارودی مواد پتھرتوڑنے کے کام آتا ہے مشکوک افراد لائسنس بھی نہیں دکھاسکے،گرفتارافرادکو پوچھ گچھ کیلئے تھانہ بہارہ کہو منتقل کردیا گیا۔
اسلام آباد :اسلام آباد میں پولیس اوررینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، آٹھ مشکوک افراد کو گرفتارکرکے پینتیس کلو بارودی مواد، ایک ہزارمیٹر تار اورسینکڑوں گولیاں برآمد کرلی گئیں۔
اسلام آباد کے نواحی علاقے بہارہ کہو میں رینجرز،،اورپولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،آپریشن کے دوران آٹھ مشکوک افراد کوگرفتار اور دوپستول برآمد کئے گئے،پولیس نے متعدد افراد سے پینتیس کلو بارودی مواد، ایک ہزارمیٹر تار اورسینکڑوں گولیاں بھی برآمد کیں۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ بارودی مواد پتھرتوڑنے کے کام آتا ہے مشکوک افراد لائسنس بھی نہیں دکھاسکے،گرفتارافرادکو پوچھ گچھ کیلئے تھانہ بہارہ کہو منتقل کردیا گیا۔