پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا شمار ملک کی صف اول کی اداکارہ میں ہوتا ہے اور انہوں نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے، اب ایک بھارتی ویب سائٹ پر ماہرہ خان کی فوٹو شوٹ کی بعض تصاویر شیئر کی گئی ہیں ۔
تصاویر میں ماہرہ خان جل پری کے انداز میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان کی بعض تصاویر ذیل میں ہیں۔
Source: Divindia