Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کے مختلف اسکولز کے بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ ہوا، وزارت انسانی حقوق کے ریجنل ڈائریکٹر اقبال پاشا نے کہا کہ پاکستان میں غریب عوام کیلئے کام کرنے کی بہت ضرورت ہے۔این جے وی اسکول میں منسٹری آف ہیومن رائٹس اور این جی او کے تحت اسکول کے بچوں کے درمیان میرے حقوق میری آواز کے عنوان سے تقریری مقابلہ منعقد ہوا،جس میں بڑی تعداد میں بچوں نے حصہ لیا،وزارت انسانی حقوق کے ریجنل ڈائریکٹر اقبال پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کے لیئے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،انسانی حقوق کی این جی او سے وابسطہ قادر خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے حوالے سے کوئی خاص آگاہی نہیں ہے اور نہ ہی کبھی اس حوالے سے کوئی خاص توجہ دی گئی۔ ہمارے معاشرے میں بچوں سے مزدوری کرنے کا عمل ایک عام عمل ہے اور بچوں کی ایک بڑی تعداد روزانہ مزدوری کرتی ہے جو کہ انسانی حقوق کی بڑی خلاف ورزی ہے۔
کراچی: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کے مختلف اسکولز کے بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ ہوا، وزارت انسانی حقوق کے ریجنل ڈائریکٹر اقبال پاشا نے کہا کہ پاکستان میں غریب عوام کیلئے کام کرنے کی بہت ضرورت ہے۔
این جے وی اسکول میں منسٹری آف ہیومن رائٹس اور این جی او کے تحت اسکول کے بچوں کے درمیان میرے حقوق میری آواز کے عنوان سے تقریری مقابلہ منعقد ہوا،جس میں بڑی تعداد میں بچوں نے حصہ لیا،وزارت انسانی حقوق کے ریجنل ڈائریکٹر اقبال پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کے لیئے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،انسانی حقوق کی این جی او سے وابسطہ قادر خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے حوالے سے کوئی خاص آگاہی نہیں ہے اور نہ ہی کبھی اس حوالے سے کوئی خاص توجہ دی گئی۔
ہمارے معاشرے میں بچوں سے مزدوری کرنے کا عمل ایک عام عمل ہے اور بچوں کی ایک بڑی تعداد روزانہ مزدوری کرتی ہے جو کہ انسانی حقوق کی بڑی خلاف ورزی ہے۔