شائع 15 ستمبر 2017 07:08am

کیا واقعی ٹائیگر شروف بولی وڈ میں انٹری سے قبل ایسے نظر آتے تھے؟

ماضی کے مقبول اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف نے بھی اب انڈسٹری میں اپنا لوہا منوالیا ہے۔ حالانکہ ابتداء میں جب ٹائیگر نے اس انڈسٹری میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تو انہیں ان کے لُک کی وجہ سے خاصی تنقید کا سامنا رہا لیکن جیسے جیسے لوگوں نے ان کے ڈانس مووز اور اداکاری کو دیکھا ویسے ویسے ان کے دیوانے ہوتے گئے۔ آج ٹائیگر کے مداحوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ ان کے لُک میں بھی اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہے۔

آج ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں کہ ٹائیگر شروف بولی وڈ میں انٹری سے قبل کیسے نظر آتے تھے۔ ہم شرطیہ بولتے ہیں کہ آپ ان کی یہ تصاویر دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

اور اب وہ ایسے نظر آتے ہیں واقعی گزرتے وقت کے ساتھ ان میں بڑی تبدیلیاں آگئی ہیں۔

Thanks to wittyfeed

Read Comments