ایمن خان کا شمار بھی پاکستانی شوبز کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے، اور حال ہی میں انہوں نے ایک میگزین کیلئے کچھ فوٹو شوٹ کی ہیں ، فوٹو شوٹ میں وہ ہلکا گلابی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور اس میں مختلف پوزز دے رہی ہیں۔زیل میں ان کی چند تصاویر ہیں۔ Courtesy: Adeez Tv
ایمن خان کا شمار بھی پاکستانی شوبز کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے، اور حال ہی میں انہوں نے ایک میگزین کیلئے کچھ فوٹو شوٹ کی ہیں ، فوٹو شوٹ میں وہ ہلکا گلابی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور اس میں مختلف پوزز دے رہی ہیں۔
زیل میں ان کی چند تصاویر ہیں۔
Courtesy: Adeez Tv