اداکارہ مُن مُن دتا کو مشہور و معروف بھارتی ڈرامے میں خاصا گلیمرس اور فیشن ایبل دکھایا گیا ہے لیکن کیا وہ حقیقی زندگی میں بھی اتنی ہی زیادہ فیشن ایبل اور گلیمرس ہیں؟
آج ہم آپ کو اس خوبصورت اداکارہ کی نجی اور پروفیشنل زندگی کی چند نایاب تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ اس بات کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جیسا انہیں ڈرامے میں دکھایا گیا ہے وہ حقیقی زندگی میں اس بھی کہیں زیادہ گلیمرس اور فیشن ایبل ہیں۔
:ان کی تصاویر ملاحظہ کیجیئے