Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :سندھ اسمبلی کے احاطے میں قائم سرکاری کوارٹرزخالی کرائے جانے پرسرکاری ملازمین کے اہل خانہ سراپا احتجاج بن گئے،،متاثرین نے واپس لیے جانے والے مکانات کے بدلے میں سرکاری رہائش فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سندھ اسمبلی کے احاطے میں سرکاری مکانات میں رہائش پذیرملازمین کوگھرخالی کرنے کا نوٹس اہل خانہ پربجلی بن کرگرا،نیٹ ساونڈ رونا دھونا بین کرنا،سندھ اسمبلی کے تعمیرنومنصوبے کے تحت سرکاری کوارٹرزکی جگہ جدید پارکنگ پلازہ کی تعمیرہونا ہے۔ سرکاری کوارٹرزمیں رہائش پذیرمکینوں نے متبادل سرکاری رہائش فراہم کیے بغیرگھربدرکرنے کوکھلی ناانصافی سے تعبیرکیا۔اسمبلی احاطے میں خالی کرائے گئے مکانات مسمارکرنے کا کام جاری ہے،،بعض چھوٹے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ اچانک دربدر ہونے کا پروانہ ملنے پررنج والم کی تصویربن گئے۔متاثرین کی فریاد صاحبان اقتدارتک پہنچ پائے گی یا نہیں،، تاہم عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ روٹی کپڑا اورمکان کے دعوے دارحکمرانوں کے لیے غریبوں کی گھروں سے بیدخلی سوالیہ نشان ہے۔
کراچی :سندھ اسمبلی کے احاطے میں قائم سرکاری کوارٹرزخالی کرائے جانے پرسرکاری ملازمین کے اہل خانہ سراپا احتجاج بن گئے،،متاثرین نے واپس لیے جانے والے مکانات کے بدلے میں سرکاری رہائش فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سندھ اسمبلی کے احاطے میں سرکاری مکانات میں رہائش پذیرملازمین کوگھرخالی کرنے کا نوٹس اہل خانہ پربجلی بن کرگرا،نیٹ ساونڈ رونا دھونا بین کرنا،سندھ اسمبلی کے تعمیرنومنصوبے کے تحت سرکاری کوارٹرزکی جگہ جدید پارکنگ پلازہ کی تعمیرہونا ہے۔
سرکاری کوارٹرزمیں رہائش پذیرمکینوں نے متبادل سرکاری رہائش فراہم کیے بغیرگھربدرکرنے کوکھلی ناانصافی سے تعبیرکیا۔اسمبلی احاطے میں خالی کرائے گئے مکانات مسمارکرنے کا کام جاری ہے،،بعض چھوٹے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ اچانک دربدر ہونے کا پروانہ ملنے پررنج والم کی تصویربن گئے۔
متاثرین کی فریاد صاحبان اقتدارتک پہنچ پائے گی یا نہیں،، تاہم عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ روٹی کپڑا اورمکان کے دعوے دارحکمرانوں کے لیے غریبوں کی گھروں سے بیدخلی سوالیہ نشان ہے۔