شائع 20 ستمبر 2017 09:08am

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور باندرا میں کہاں دیکھی گئیں؟

بولی وڈ کی خوبرو اور ناگن کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اب بولی وڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ وہ ان دنوں اس کے لئے خاصی محنت اور لگن کا مظاہرہ کرتی نظر آرہی ہیں جس کا ثبوت ان کے وزن میں نمایاں کمی بھی ہے۔

بولی وڈ میں داخلے کے لئے انہوں نے وزن میں تو کمی کر ہی لی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ وہ باندرا میں ایک ڈانس اسٹوڈیو میں ڈانسنگ کی کلاسز بھی لے رہی ہیں یہ تصاویر اسی اسٹوڈیو کے باہر لی گئی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

Thanks to filmibeat

Read Comments