شبھ منگل ساودھان کی باکس آفس پر اچھی کارکردگی
باکس آفس پر کامیابی کے ساتھ 40کروڑ سے زائد رقم بٹور کر آیوشمن کھرانا کی حالیہ فلم شبھ منگل ساودھان درست سمت میں جارہی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ آر ایس پراسننا کی کی زیر ہدایت بننے والی فلم نے منگل کے روز 45 لاکھ روپے کمائے۔
معروف سنیما ناقد اور ٹریڈ تجزیہ کار تران آدرش نے فلم کی تیسرے ہفتے کی کمائی ٹوئٹر پر شیئر کی۔
#ShubhMangalSaavdhan [Week 3] Fri 65 lakhs, Sat 1.26 cr, Sun 1.51 cr, Mon 50 lakhs, Tue 48 lakhs. Total: ₹ 40.16 cr. India biz. HIT. #SMS
— taran adarsh (@taran_adarsh) September 20, 2017
شبھ منگل ساودھان تامل فلم کلیانا سمایل سادھم کا آفیشل ری میک ہے۔
بشکریہ زی نیوز
Read Comments