اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2017 08:22am

ملکہ ترنم نورجہاں کی سالگرہ

کراچی : ملکہ ترنم نور جہاں کے مداح آج ان کی اکیان ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

سروں کی ملکہ نے جو گیت گایا وہ امر ہوگیا۔ گوگل نے ملکہ ترنم کو خراج عقیدت کیا ۔ یوم پیدائش پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔

Read Comments