شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی خوش نصیب اداکارہ مہیما چوہدری نے بولی وڈ کی کئی فلموں میں کام کیا ان کی 1997 میں ریلیز ہوئی ڈیبیو فلم 'پردیس' نے بے حد شہرت حاصل کی۔ جس کے بعد بھی انہوں نے گینگ، دھڑکن اور سینڈوچ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
تاہم آج ہم آپ کو ان کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں کچھ ہی عرصے کے دوران ان کا وزن اتنا زیادہ بڑھ گیا ہے کہ اب ابہیں پہچاننا تک مشکل ہوگیا۔ آپ بھی ان کی حالیہ تصاویر دیکھیں۔