عمران خان کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات
تفصیلات کے مطابق بھاتری شہر نئی دہلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، ملاقات میں مذاکرات کے عمل ، اقلیتوں کے تحفظ اورخاص طو رپر کرکٹ سیریز پر گفتگو کی گئی ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی۔
عمران خان نے بتایا کرکٹ کے معاملے پر مودی نے ہاں یا نہیں کہا بلکہ صرف مسکرادئیے ،اب میں انکی اس مسکراہٹ کو مثبت انداز میں لے رہا ہوں ،مزیدکہا کہ کرکٹ کے ذریعے لوگوں کو قریب لایا جاسکتا ہے ۔
Read Comments