Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اٹک میں ٹریفک کے دوحادثات کے دوران دوافراد جاں بحق جبکہ سولہ زخمی ہوگئے ،تمام زخمیوں کواہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔راولپنڈی سے کوہاٹ جانیوالی بس فتح جنگ کے قریب موٹروے پروین سے ٹکرا گئیں،جس کے نتیجہ میں دوافراد موقع پرجاں بحق ہوئے،جبکہ گیارہ افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طورپرتحصیل ہیڈکوارٹراہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا گیا۔ جبکہ دوسرا حادثہ جی ٹی روڈ پرپیش آیا،پشاورجانیوالی بس کا فقیرآباد کے قریب ویگن سے تصادم ہوگیا ،جس سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ،جہنیں سی ایم ایچ اٹک منتقل کردیا گیا،دونوں حادثات دھند کے باعث پیش آئے۔
اٹک میں ٹریفک کے دوحادثات کے دوران دوافراد جاں بحق جبکہ سولہ زخمی ہوگئے ،تمام زخمیوں کواہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
راولپنڈی سے کوہاٹ جانیوالی بس فتح جنگ کے قریب موٹروے پروین سے ٹکرا گئیں،جس کے نتیجہ میں دوافراد موقع پرجاں بحق ہوئے،جبکہ گیارہ افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طورپرتحصیل ہیڈکوارٹراہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا گیا۔
جبکہ دوسرا حادثہ جی ٹی روڈ پرپیش آیا،پشاورجانیوالی بس کا فقیرآباد کے قریب ویگن سے تصادم ہوگیا ،جس سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ،جہنیں سی ایم ایچ اٹک منتقل کردیا گیا،دونوں حادثات دھند کے باعث پیش آئے۔