Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءساسجز ڈیڑھ کپ(قیمہ ایک کپ (اُبلا ہوانمک حسبِ ذائقہکالی مرچ حسبِ ضرورتانڈے دو عددڈبل روٹی سلائس ایک عددبرگر بن دو عددمکھن حسبِ ضرورتچیڈر چیز چار سلائسز:ترکیب ساسجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں۔اب اس میں اُبلا قیمہ شامل کریں۔پھر نمک، کالی مرچ، ایک انڈہ، ڈبل روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کباب کی شکل میں فرائی کریں۔برگر بن کو مکھن لگا کر گرم کریں اور اس پر کباب اور چیڈر چیز رکھیں۔اس کے بعد ایک انڈہ فرائی کریں اور سلائس پر رکھ کر بن کا دوسرا حصہ رکھیں۔آخر میں گرم گرم کافی کے ساتھ سرو کریں۔
:اجزاءساسجز ڈیڑھ کپ(قیمہ ایک کپ (اُبلا ہوانمک حسبِ ذائقہکالی مرچ حسبِ ضرورتانڈے دو عددڈبل روٹی سلائس ایک عددبرگر بن دو عددمکھن حسبِ ضرورتچیڈر چیز چار سلائسز
:ترکیب
ساسجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں۔اب اس میں اُبلا قیمہ شامل کریں۔پھر نمک، کالی مرچ، ایک انڈہ، ڈبل روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کباب کی شکل میں فرائی کریں۔برگر بن کو مکھن لگا کر گرم کریں اور اس پر کباب اور چیڈر چیز رکھیں۔اس کے بعد ایک انڈہ فرائی کریں اور سلائس پر رکھ کر بن کا دوسرا حصہ رکھیں۔آخر میں گرم گرم کافی کے ساتھ سرو کریں۔