اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2016 09:01am

بھارتی اداکاراب پاکستان میں

دنیا میں ہمشکل لوگوں کا وجود ہے اس بات پر کچھ لوگ یقین کرتے ہیں اور کچھ اسے صرف ایک تصوراتی کہانی کے سواءکچھ نہیں سمجھتے۔

لیکن آج ہم آپ کو ایسی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کو بھی یقین آجائے گا کہ اس دنیا میں ہمشکل لوگوں کی کمی نہیں ہے۔

صنم بلوچ

اریج فاطمہ

ثروت گیلانی

عدیل حسین

حمزہ علی عباسی

عمران عباس

سلیم شیخ

Read Comments