Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ اسمبلی کوارٹرزکے چھوٹے سے معاملے پرسیاست چمکانے والے اگرواقعی سنجیدہ ہیں تووہ دوسرے بے گھرلوگوں کے لیے بھی جدوجہد کریں۔سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا اسمبلی احاطے میں مقیم لوگوں کومتبادل رہائش دلائی جائے گی،مکینوں کومتبادل رہائش تک پارکنگ پلازہ کا کام روک دیا ہے۔ آغاسراج درانی نے کہا پوائنٹ اسکورنگ کرنے والے اگر واقعی سنجیدہ ہیں تووہ دوسرے بے گھرلوگوں کے لیے بھی جدوجہد کریں۔ماضی میں یہی لوگ مجھ سے پارکنگ کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔اسپیکرسندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ سیکریٹری ایس اینڈ جی ڈی کوتمام تفصیلات بھجوادی گئیں ہیں۔
کراچی:اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ اسمبلی کوارٹرزکے چھوٹے سے معاملے پرسیاست چمکانے والے اگرواقعی سنجیدہ ہیں تووہ دوسرے بے گھرلوگوں کے لیے بھی جدوجہد کریں۔
سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا اسمبلی احاطے میں مقیم لوگوں کومتبادل رہائش دلائی جائے گی،مکینوں کومتبادل رہائش تک پارکنگ پلازہ کا کام روک دیا ہے۔
آغاسراج درانی نے کہا پوائنٹ اسکورنگ کرنے والے اگر واقعی سنجیدہ ہیں تووہ دوسرے بے گھرلوگوں کے لیے بھی جدوجہد کریں۔ماضی میں یہی لوگ مجھ سے پارکنگ کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
اسپیکرسندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ سیکریٹری ایس اینڈ جی ڈی کوتمام تفصیلات بھجوادی گئیں ہیں۔